• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر) ہاشم اور صفدر کھوکھر کے والد عبدالقدیر کھوکھر کا سوئم جمعہ 20مئی کو عصر سے مغرب فیضان اولیا مسجد ایف بی ایریا بلاک 7بھائی جان چوک میں ہوگا جبکہ خواتین کیلئے مرحوم کی رہائشگاہ علی کارنر ایف بی ایریا بلاک 7بھائی جان چوک میں عصر سےمغرف انتظام کیا گیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید