• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک اور مسجد نذر آتش کردی

نئی دہلی (جنگ نیوز )بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک اورمسجد نذرآتش کردی،تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندوانتہاپسندوں نے مسجد نذر آتش کردی اورمسلمانوں کے گھروں کوآگ لگا دی۔دوسری جانب انتہاپسند ہندوؤں نے مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر کا مقبرہ مسمارکرنے کا مطالبہ کردیا۔

دنیا بھر سے سے مزید