• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائی پاورسلیکشن بورڈ نے مزید 16 افسروں کو گریڈ 22 میں ترقی دیدی

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والے ہا ئی پاورڈ سلیکشن بورڈ نے گریڈ21 کے مزید16افسروں کو گریڈ22میں ترقی دینے کی منظوری دی ہے، پولیس سروس کے 7 ،سیکرٹریٹ گروپ 5،پوسٹل گروپ ،پاکستان آڈٹ کے2،2افسران شامل ہیں۔ بورڈ نے گزشتہ روز31افسروں کو ترقی دینے کی منظوری دی تھی۔

ملک بھر سے سے مزید