• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

البرکہ بینک (پاکستان) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سے ملاقات

اسلام آباد(پ ر) البرکہ بینک (پاکستان) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب سے ملاقات کی۔ اسلام آباد میں ہونے وا لی اس ملاقات میں وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والی مثبت پیش رفت اور ملک کے مجموعی مالیاتی منظرنامے اور معیشت کے بارے میں آگاہی فراہم کی۔ وزیر خزانہ نے ملک اور تمام اسٹیک ہولڈرز کی پائیدار ترقی کو یقینی بنانے کے حوالے سے دانشمندانہ اقتصادی پالیسیوں کے نفاذ کے لئے حکومت کے عزم پر بھی زور دیا۔

ملک بھر سے سے مزید