• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوسلو (جنگ نیوز )ناروے کے جنوب مشرقی علاقے میں جمعے کے روز چاقو حملے کے ایک واقعے میں کم از کم 3 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کی جانب سے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ اس واقعے میں ایک شخص شدید زخمی ہوا ہے جب کہ مشتبہ حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ اس حملے کے درپردہ وجوہات فی الحال سامنے نہیں آئی ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید