ملائیکہ اروڑا نے خود کو 52 سالہ قرار دینے پر کیا کہا؟
بالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل ملائیکہ اروڑا نے حال ہی میں گوا میں اپنی 50 ویں سالگرہ منائی اور انسٹاگرام پر پارٹی کی تصاویر شیئر کیں، ان کی سالگرہ کی تقریب میں ان کے بیٹے ارہان خان، بہن امریتا اروڑا، قریبی دوست اور عزیز شریک ہوئے۔۔