• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیا سال ملک میں امن، خوشحالی اور ترقی لے کر آئے گا،عدنان خالد بٹ

لاہور (نیوز رپورٹر) سابق نائب صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عدنان خالد بٹ نے نئے سال کے موقع پر پوری قوم اور بالخصوص کاروباری برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا سال ملک میں امن، خوشحالی اور ترقی لے کر آئے گا نئے سال میں حکومت کو چاہیے کہ وہ کاروبار دوست پالیسیوں کے ذریعے سرمایہ کاری کے فروغ، برآمدات میں اضافے اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے پر خصوصی توجہ دے۔
لاہور سے مزید