• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہدرہ ،لڑکی کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ پولیس نے کاروائی کرتے لڑکی کو ہراساں اور دست درازی کرنے والے اوباش ملزم کو گرفتار کر کےمقدمہ درج کر کے دو دن کی کاوش سے اوباش ملزم عبدالرحمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
لاہور سے مزید