• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،بغیر لائسنس زرعی ادویات کی فروخت پر مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) بغیر لائسنس زرعی ادویات فروخت کرنے والے دوکاندار کے خلا ف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ غلہ منڈی سے پولیس نے اسسٹنٹ کمشنر عبدالطیف کی رپورٹ پر بغیر لائسنس زرعی ادویات فروخت کرنے کے الزام میں منصور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ 
تازہ ترین