• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثمینہ پیرزادہ نے ملک کو اللّٰہ کی امان میں دے دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ اور میزبان ثمینہ پیرزادہ نے بھی اپنی ذاتی رائے کا اظہار کرتے ہوئے ملک کو اللّٰہ کی امان میں دے دیا ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ یااللّٰہ میں نے پورے پاکستان کو آپ کی امان میں دیا۔ یا رب العالمین اپنے بندوں کو عقل دے اور دلوں میں نرمی،آمین۔ اداکارہ نے ایک اور ٹوئٹ میں عمران خان کانا م لئے بغیر لکھا کہ ’ میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر۔ لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا‘۔

دل لگی سے مزید