• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی صدر کے دورے کے اختتام پر شمالی کوریا کے 3 میزائل تجربات

 پیانگ یانگ (جنگ نیوز )شمالی کوریا نے عالمی پابندیوں کے باوجود ایک بار پھر میزائل تجربات کیے اور یہ اس وقت کیے جب امریکی صدر جوبائیڈن جنوبی کوریا اور جاپان کے دو روزہ دورے کے بعد اپنے ملک کیلئے روانہ ہوئے ہیں۔

 غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر کے جنوبی ایشیائی ممالک کے دورے کے اختتام پر شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحلی علاقے میں میزائل تجربات کیے۔ یہ تین میزائل تجربات ممکنہ طور پر بیلسٹک میزائل تجربات تھے۔

دنیا بھر سے سے مزید