• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکساس فائرنگ، ہلاک ٹیچر کا شوہر دل کے دورے سے ہلاک

واشنگٹن (جنگ نیوز )امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر اوالڈے کے اسکول میں فائرنگ سے 19 بچے اور دو ٹیچرز ہلاک ہوئیں۔ مگر اب یہ اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ ان میں سے ایک ٹیچر کے خاوند دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے ہیں۔ارما گارسیا گذشتہ 23 برسوں سے راب ایلیمنٹری سکول میں پڑھا رہی تھیں.

دنیا بھر سے سے مزید