• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئرلینڈ میں منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ، ایک اور مشتبہ کیس کی تصدیق جاری

آئرلینڈ میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیا، ڈبلن سے آئرش ہیلتھ ایجنسی کے مطابق آئرلینڈ میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

آئرش ہیلتھ ایجنسی کا مزید کہنا ہے کہ اس کے علاوہ ایک اور مشتبہ کیس کی تصدیق کی جارہی ہے۔

اب تک یورپ، امریکا اور کینیڈا سمیت دنیا کے تقریباً 20 ممالک میں منکی پاکس کے 200 سے زائد مصدقہ یا مشتبہ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید