• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم ’’جراسک ورلڈ، ڈومینین‘‘ میں خطرناک ڈائنا سورز کی واپسی

لاس اینجلس (پی پی آئی) ہولی وڈ کی مقبول زمانہ سائنس فکشن ہارر فلم ’’جراسک ورلڈ‘‘ سیریز کی تیسری اور ممکنہ طور پر آخری فلم ’’دی ڈومینن‘‘  کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے، فلم اگلے ماہ جون میں نمائش کیلئے پیش کردی جائے گی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ فلم ممکنہ طور پر ’جراسک ورلڈ‘ ٹرائلوجی کی تیسری اور آخری فلم ہوگی، جس کے بعد اسی سیریز کی نئی ٹرائلوجی بنانے پر کام شروع ہوگا۔"جراسک ورلڈ ڈومینین’’ میں ڈائنا سور کی مزید تباہیاں دکھائی گئی ہیں جسے دیکھنے والے پلکیں جھپکنا بھول جائیں گے۔

دل لگی سے مزید