• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف کے دو سے ڈھائی ہزار افراد مطلوب ہیں، رانا ثنا اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے دو سے ڈھائی ہزار افراد مطلوب ہیں اور گرفتاریاں عمران خان سے شروع ہونی چاہئیں۔

جیو کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان وہ آدمی ہے جو اس ملک میں فساد پھیلانا چاہتا ہے۔

وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان اپنے گھر آکر ٹھہرے نا، وہ کے پی وزیراعلیٰ ہاؤس میں جاکر بیٹھے ہوئے ہیں۔ 

قومی خبریں سے مزید