• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیفا ورلڈ کپ ٹرافی نمائش کیلئے منگل کو ازبکستان سےلاہور پہنچے گی۔ اس موقع پر لاہور میں مختلف فنکشن میں اور بعد میں عام عوام کیلئے اس کی کی رونمائی ہوگی۔ ایک روزہ قیام کے بعد ٹرافی آٹھ جون کو سعودی عرب کیلئے روانہ کردیا جائے گا۔

اسپورٹس سے مزید