صرف تمباکو نوشی ہی نہیں بلکہ کچھ غذائیں بھی ایسی ہیں جو آنتوں کے کینسر کے مریضوں کے لیے خطرناک اور جان لیوا ثابت ہوسکتی ہیں۔
اعداد و شمار کے مطابق، آنتوں کے کینسر کے 50 فیصد سے زیادہ مریض اس بیماری کی تشخیص کے بعد 10 سال تک زندہ رہتے ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ صحت مند طرزِ زندگی کے انتخاب سے آنتوں کے کینسر کے خطرے کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ تاہم، ایک مخصوص خوراک ہے جو اس بیماری کے خطرے کو بڑھا سکتی ہے۔
کیا خوراک آنتوں کے کینسر کے خطرے کو بڑھا سکتی ہے؟
تمباکو اور شراب نوشی چھوڑنے اور باقاعدگی سے ورزش کرنے سے آنتوں کے کینسر کے خطرے کو کم کیا جاسکتا ہے۔ تاہم، ایک تحقیق کے مطابق، اچار، گوشت اور چٹخارے دار خوراک آنتوں کے کینسر کے مریضوں کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتی ہیں۔
آنتوں کے کینسر کی علامات کیا ہیں؟
آنتوں کے کینسر کی علامات پریشان کُن ہوسکتی ہیں۔
آنتوں کے کینسر کے مریضوں کیلئے بدترین غذائیں کونسی ہیں؟