ملتان (سٹاف رپورٹر) میدہ و گندم سے بھرا ٹرک قبضے میں لے لیا گیا اس موقع پر 7 سو بوری میدہ سے بھرا ٹرک ہیڈ محمد والا ناکے سے پشاور جاتے ہوئے پکڑا گیا۔ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر احمد جاوید نے ملزم گرفتار کرکے مقدمہ درج کرادیا۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ملزم عابد اور آیت اللہ پر مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔