سیالکوٹ(نمائندہ جنگ ) محکمہ خوارک نے کسانوں سے گندم کی خریداری کے عمل کے دوران 76251.3میٹرک ٹن گندم کی خرید مکمل کر لی۔محکمہ خوارک کے اہلکار عارف کے مطابق مجموعی طور پر 7,62,513 بوریاں خرید ی جاچکی ہیں ۔دوسری جانب ضلع سیالکوٹ کے کسانوں کے محکمہ خوارک کی طرف سے عدم تعاون کا اظہار کیا ہے۔