• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

8 اضلاع کی 9 یونین کونسلز اور 2 میونسپل کارپوریشنز میں پولنگ 2 جولائی کو ہو گی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان فیاض حسین مراد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق بلوچستان کے 8 اضلاع کی 9 یونین کونسلز اور 2 میونسپل کارپوریشنز کے مجموعی طور پر 13 وارڈز کے 15 پولنگ اسٹیشنز پر 2 جولائی 2022 کو صبح 8 بجے سے شام پانچ بجے تک ری پولنگ ہوگی ۔ واضح رہے ان پولنگ اسٹیشنز پر 29 مئی 2022 کو مختلف وجوہات کی بنا پر پولنگ نہیں ہوسکی تھی ۔
کوئٹہ سے مزید