• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان میں کورونا کے 6 نئے کیسز سامنے آ گئے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان میں کورونا وائرس کے 6 نئے کیسز سامنے آنےکے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 35531 اور شرح 3.28 فیصد ہوگئی ۔ اب تک 549776 افرادکے ٹیسٹ کئے گئے ہیں 514245 افراد کی رپورٹ منفی آئی جبکہ35136 مریض کورونا وائرس سے صحت یاب ہو چکے ہیں
کوئٹہ سے مزید