• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اسی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 41 ہزار 500 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 301 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 21 ہزار 313 روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 823 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید