• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

10پولیس اہلکاروں کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرحتمی دلائل طلب

لاہور ( وقائع نگار خصوصی) ایڈیشنل سیشن جج لاہور لیاقت علی رانجھا نے ایس ایچ او مصطفی ٹاؤن سمیت 10پولیس افسران اور اہلکاروں کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر وکلا کو حتمی دلائل کے لیے 7 جولائی کو طلب کر لیا۔ ،تحریک انصاف کے رہنما جمشید اقبال چیمہ کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ڈیوٹی جج نے درخواست پر سماعت کی۔