• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملی یکجتی کونسل کے لاہور میں موجود قائدین کا اجلاس 12 جنوری کو منصورہ میں طلب

لاہور(نمائندہ خصوصی)سیکرٹری جنرل ملی یکجتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے ملی یکجتی کونسل کے لاہور میں موجود قائدین کا اجلاس 12 جنوری کو منصورہ میں طلب کر لیا اجلاس کے حوالے سے قائدین کو اطلاع و دعوت نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید