• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوڈان: فوج کیخلاف مظاہرے میں 9 افراد کی ہلاکت، ہزاروں عوام سڑکوں پر

خرطوم(جنگ نیوز)سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرہ کرنےوالوں میں9افراد کی ہلاکت کے خلاف جمعے کو ہزاروں کی تعداد عوام نے دارالحکومت خرطوم میں احتجاجی مظاہرہ کیا،مشرقی افریقی ملک میں تشدد پر عالمی برادری اور امریکا نے مذمت کی ہے،جمعے کو خرطوم میں جنازے میں شریک مظاہرین نے احتجاج کیا،فجر کی نماز کے بعد مساجد کے باہر بڑی تعداد میں عوام جمع ہوگئے اور احتجاج کیا۔

دنیا بھر سے سے مزید