• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کا فائٹر بیڑا 50 فیصد ففتھ اور سکستھ جنریشن جنگی طیاروں سے لیس کرنے کا ہدف

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی فضائیہ نے طویل مدتی جنگی منصوبہ بندی کے تحت 2050تک اپنے فائٹر بیڑے کا 50فیصد سے زائد حصہ ففتھ اور سکستھ جنریشن کے جنگی طیاروں سے لیس کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت منظور شدہ 42 جنگی سکواڈرنز میں سے 21 سکواڈرنز جدید جنریشن کے طیاروں سے لیس کرنے کا ہدف ہے۔ تاہم اس ہدف کا حصول طیاروں کی تیاری، انجن کی دستیابی، پیداواری صلاحیت اور مقررہ وقت پر طیاروں کی فضائیہ میں شمولیت پر منحصر ہوگا۔
دنیا بھر سے سے مزید