• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی سرمایہ کار امریکا سے محتاط، ڈالر اور یو ایس بانڈز پر اعتماد میں کمی

کراچی (نیوز ڈیسک) عالمی سرمایہ کار امریکا سے محتاط، ڈالر اور یو ایس بانڈز پر اعتماد میں کمی، بھاری امریکی قرض نے سرمایہ کاروں کے خدشات بڑھا دئیے، مرکزی بینک ڈالر اثاثوں سے انوسمنٹ متنوع بنانے لگے۔

دنیا بھر سے سے مزید