دبئی (سبط عارف) اسرائیل نے ایک ثالث ملک کے ذریعے ترکیہ کو شام میں دونوں ممالک کے فوجی اثرورسوخ کی تقسیم کی تجویز دی تاہم ترکیہ نے پیش کش رد کردی۔