• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ جنگ دوبارہ شروع کرکے فلسطینیوں کو ہجرت پر مجبور کرینگے، اسرائیلی وزیر دفاع

کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز کا کہنا ہے غزہ جنگ دوبارہ شروع کرکے فلسطینیوں کو ہجرت پر مجبور کرینگے، فوج کو حماس خاتمے کا حکم ملتے ہی کام مکمل کرنیکی تیاری ہے، تاکہ ہجرت منصوبے پر عمل کیا جاسکے۔

دنیا بھر سے سے مزید