• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانچسٹر لینڈنگ سے قبل اسلام آباد کی پرواز میں ایمرجنسی کا نفاذ

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) پی آئی اے کی اسلام آباد سے مانچسٹر کی پرواز پی کے 701 کی مانچسٹر لینڈنگ سے نصف گھنٹہ قبل پائلٹس نے طیارے میں میڈیکل ایمرجنسی کی وجہ سے ہنگامی صورتحال کا اعلان کیا۔

دنیا بھر سے سے مزید