کراچی (نیوز ڈیسک) یورپی یونین کی کینیڈا کو پہلی ایسوسی ایٹ رکنیت کی پیشکش، تجارت، دفاع اور ٹیکنالوجی تعاون بڑھانے پر اتفاق، روس، چین اور ٹرمپ انتظامیہ کے دباؤ کے باعث نئے اتحاد کی کوشش، یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لائن نے بدھ کو کینیڈا کو یورپی یونین کا پہلا ’’ایسوسی ایٹ ممبر‘‘ بنانے کی راہ کھولنے کی تجویز پیش کردی۔