• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی وزیرستان، سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں تین دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سکیورٹی فورسزنے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 3دہشت گرد ہلاک کر دیئے جبکہ ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اوربارود برآمدکرلیا۔ 

ہفتہ کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کلے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشتگرد ہلاک کردیئے۔

اہم خبریں سے مزید