سعودی سپریم کورٹ نے 2015 کے کرین حادثے سے متعلق تمام فیصلے کالعدم قرار دے دیے۔
ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ کا حکم ہے کہ نیا جوڈیشل سرکٹ کیس کا پھر سے جائزہ لے۔
سعودی میڈیا نے بتایا کہ 11 ستمبر 2015 کو مسجد الحرام میں کرین گرنے سے 110 افراد جاں بحق اور 209 زخمی ہوئے تھے۔