• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کی ہمشکل لڑکی کا ڈانس، ویڈیو وائرل

تصویر بشکریہ، انسٹاگرام/ اسکرین گریب
تصویر بشکریہ، انسٹاگرام/ اسکرین گریب

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی ہمشکل لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

ہردلعزیز سیاست دان مریم نواز شریف سے پاکستانی عوام ایک علیحدہ انسیت رکھتے ہیں۔

موجودہ سیاسی جماعتوں میں مریم نواز معروف واحد خاتون شخصیت ہیں جنہیں ہر شعبے میں منفرد پزیرائی حاصل ہے۔

ایسے میں مریم نواز شریف کی ایک ہمشکل لڑکی بھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جسے انٹرنیٹ صارفین دیکھ کر خوش گوار حیرانی کا اظہار کر رہے ہیں۔

ویڈیو میں مریم نواز کی ہمشکل لڑکی شیشے میں اپنی ویڈیو خود بناتے ہوئے ڈانس کر رہی ہے۔

خاص رپورٹ سے مزید