• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ٹھری میرواہ (نامہ نگار) اینٹی کرپشن ٹھری میرواہ کی ٹیم نے سول جج کے ہمراہ چھاپہ مار کار 15 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے پٹواری عبداللطیف لغاری کو گرفتار کرکے اپنی تحویل میں لیکر لاک اپ کردیا۔ مزید تفتیش جار ی ہے۔
تازہ ترین