• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوگل کی پاکستان کو 75ویں یومِ آزادی کی مبارکباد

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی پر سرچ انجن گوگل نے بھی اپنے انداز میں پاکستانیوں کو جشن آزادی کی مبارکباد پیش کی ہے۔ گوگل نے اپنے ڈوڈل پر پاکستانی پرچم اور کراچی میں واقع فریئر ہال کی تصویر سجا کر پاکستانیوں کو جشنِ آزادی کی مبارکباد پیش کی ہے۔ گوگل ڈوڈل پر کلک کرتے ہی پاکستانی پرچم کے رنگ کی کئی سبز و سفید جھنڈیوں کی بارش ہوتی نظر آتی ہے۔
ملک بھر سے سے مزید