• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی وفد کی اڈیالہ جیل میں شہباز گل سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے وفد نے پارٹی قائد عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ملاقات کی ہے۔

شہباز گل سے جیل میں ملاقات کرنے والوں میں عامر ڈوگر، علی نواز اعوان اور راجا خرم نواز شامل تھے۔

دوسری طرف سابق وفاقی وزیر عمر ایوب خان بھی شہباز گل سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے۔

قومی خبریں سے مزید