• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارکان اسمبلی کی رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پیر کو جام کمال خان ، میر نصیب اللہ مری ، میر اکبر آسکانی ، نور محمد دمڑ ، عبدالرشید بلوچ اور ملک سکندر خان ایڈوکیٹ کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئیں ۔
کوئٹہ سے مزید