حالات بھی حشر ڈھا رہے ہیں
موسم بھی ہمیں سَتا رہا ہے
ہر چیز ہے زیرِآب ہر سمت
برسات کا لُطف آرہا ہے
پولیس کے مطابق واقعے کی ایف آئی آر مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں درج کی گئی ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کرلیا ہے۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 37 ہزار 232 کی بلندی پر بھی پہنچا جبکہ انڈیکس ایک لاکھ 35 ہزار 542 کی نچلی سطح پر بھی آیا۔
تفتیشی حکام کے مطابق اداکارہ کی موت سے قبل کپڑے دھونے کے شواہد ملے ہیں، لاش بیڈروم کے ساتھ والے کمرے میں موجود تھی
ترجمان کا کہنا ہے کہ سینیٹ ٹکٹ کا فیصلہ چیئرمین کا اختیار ہے وہ نامزدگیاں کریں گے۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جس دن اپوزیشن جماعتوں کے پاس ایک ممبر بھی زیادہ ہوگا تحریک عدم اعتماد لاسکتے ہیں۔
لاہور میں رات طوفانی بارش سے چھتیں گرنے کے 3 واقعات میں 9 جانیں چلی گئیں
ریحام خان نے کہا کہ ان کی سیاست کا مقصد عوامی مسائل کو اجاگر کرنا اور قومی اسمبلی سمیت تمام قانون ساز اداروں میں حقیقی عوامی نمائندگی کو یقینی بنانا ہے
صوبۂ پنجاب کے شہر بہاولپور میں 6 سالہ بچی کا قاتل مبینہ پولیس مقابلے میں دو طرفہ فائرنگ کے دوران ہلاک ہو گیا، ملزم نے دو روز قبل چھ سالہ بچی کو قتل کر کے لاش کھیتوں میں پھینک دی تھی۔
کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس سے گرفتار ہونے والی ایک اور ماسی سے دورانِ تحقیقات اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، ملزمہ نے 3 سال قید کے دوران ایوارڈ بھی حاصل کیا۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری کردہ حالیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں مردوں کے مقابلے خواتین میں موبائل فون رکھنے یا استعمال کرنے کا رجحان 35 فیصد کم ہے۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق یاسمین راشد کو سانس میں دشواری، دل کی دھڑکن اور بلڈ پریشر زیادہ ہونے پر اسپتال لایا گیا ہے۔
تھانہ صدر پولیس کے مطابق بیٹنی آئل فیلڈ دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں اور سیکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں تین پولیس مقابلوں کے دوران 3 زخمی سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ، موٹرسائیکل اور مسروقہ سامان برآمد کر لیا گیا۔
جاں بحق افراد میں 60 سال کا مانگا، 55 سال کی عشرت، 3 سال کی خدیجہ، 4 سال کی لطیفہ اور 35 سال کی رانی شامل ہے۔