• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

امریکی ڈالر مسلسل نیچے آنے کے بعد اب ایک بار پھر اڑان بھرنے لگا جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ پھر زوال پزیر ہے۔

آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 215 روپے کا ہو گیا ہے۔

اسٹاک ایکسچینج کی تازہ صورتِحال

ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت آغاز ہوا تھا تاہم اب 100 انڈیکس میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 160 پوائنٹس کم ہو کر 43 ہزار 516 ہو گیا ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید