• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا، ہادی مطار نے صحت جرم سے پھر انکار کردیا

مے ویلے، امریکا (اےایف پی ، جنگ نیوز) امریکی ریاست نیویارک میں ملعون سلمان رشدی پر چاقو حملے کے الزام میں گرفتار 24سالہ ہادی مطار نے عدالت میں صحت جرم سے دوبارہ انکار کردیا ہے۔


ہادی مطار کوجمعرات کے روز پھر مقامی عدالت میں جج کے روبرو پیش کیا گیا جہاں عدالت نے اس پر دوسرے درجے کے اقدام قتل اور تشدد کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد کی تاہم ہادی مطار نے دونوں الزامات پر صحت جرم سے انکار کردیا۔

دنیا بھر سے سے مزید