• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردان،بجلی کا کرنٹ لگنے سے بچی جاں بحق

مردان (نمائندہ جنگ)مردان  کےنو احی علا قہ با جا نرے پٹھان کا لو نی میں بجلی کا کر نٹ لگنے سے کمسن بچی جا ں بحق ہو گئی ۔ریسکوذرائع کے مطا بق پٹھان کالو نی میں 6 سالہ حلیمہ گھر میں کھیل رہی تھی کہ اس دوران بجلی کے تا ر سے انہیں کر نٹ لگ گیا جس کے نتیجے میں وہ مو قع پر جا ن بحق ہو گئی ۔
تازہ ترین