• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،جعلی چیک دینے پر 2 افراد کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) کھاریاں میں جعلی چیک دینے پر 2 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس  نے کرنانہ کے رہائشی مظہر اقبال سے 2لاکھ30روپے ادھار رقم لینے اور واپسی کا مطالبہ کرنے پر جعلی چیک دینے پر محمد اشرف کیخلاف جبکہ مکوال کے رہائشی توقیر طارق کو لین دین کی بنا پر 1لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پرخاور شہزاد کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔
تازہ ترین