• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہزاروں سابق اسرائیلی افسران کا بائیڈن سے ایران کے ساتھ معاہدہ نہ کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن(آئی این پی)پانچ ہزار سے زیادہ اسرائیلی افسران نے صدر بائیڈن کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں ان پر زور دیا گیا ہے کہ وہ ایران کیساتھ نئے جوہری معاہدے پر دستخط نہ کریں اور یہ دلیل دی جائے کہ اسوقت جو معاہدہ طے پا رہا ہے اس سے ایران کو جوہری ہتھیاروں کیلئے ایک واضح راستہ ملتا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید