• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ سائوتھ فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل کلری اسٹار اور لعل بخش میموریل اتوار کو ککری گرائونڈ لیاری میں کھیلا جائے گا۔ اس موقع پر ناصر کریم بلوچ، اللہ بخش بلوچ کے علاوہ دیگر فٹ بال سے وابستہ اہم شخصیات بھی موجود ہوں گی۔  
تازہ ترین