• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور کالج آف فزیکل تھراپی میں ایوارڈ تقریب

لاہور(پ ر)لاہور کالج آف فزیکل تھراپی LMDC کی سالانہ ایوارڈ تقریب ہوئی ۔ موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ، کمپنی سیکرٹری اسد احمد خان اور لاہور کالج آف فزیکل تھیراپی کے ڈین پروفیسر حافظ محمد عاصم نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔ قاسم علی شاہ نے اپنے قیمتی خیالات سے حاضرین کو متاثر کیا۔ا س موقع پر ڈاکٹر شعیب وقاص، ڈاکٹر طارق شفیع، ڈاکٹر حسن، ڈاکٹر ثمرین اور ڈاکٹر ملیحہ موجود تھے۔
لاہور سے مزید