• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایم ایس تحریری امتحان کاشیڈول جاری

لاہور(خصوصی نمائندہ)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے پی ایم ایس تحریری امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ پی ایم ایس کے تحریری امتحانات دو مرحلوں میں لیے جائیں گے۔ پہلے مرحلے میں جنرل نالج پر مبنی 100 نمبر کاMCQ کا پرچہ 15دسمبر کو ہو گا۔ جنرل نالج کے تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والے امیدواران ہی دوسرے مرحلے میں باقی امتحان دینے کے اہل ہوں گے۔
لاہور سے مزید