• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایچ آئی وی معاملے میں آزادانہ تحقیقاتی کمیٹی بنائی جائے ،ینگ ڈاکٹرز

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے نشتر ہسپتال ملتان کے نیفرالوجی ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹرز کی معطلی کے خلاف ملتان کے ڈاکٹرز کی حمایت کا اعلان کردیا اور مطالبہ کیا ہے کہ ایچ آئی وی معاملے میں آزادانہ تحقیقاتی کمیٹی بنائی جائے،ان خیالات کااظہاروائے ڈی اے پنجاب کے صدر ڈاکٹر شعیب نیازی ،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر حسیب تھنڈ اور ڈاکٹر سلمان لاشاری نے پریس کانفرنس میں کیا ، انہوں نے کہا کہ کمیٹی کی تجاوازت پہ عمل کرتے ہوئے شفافیت و انصاف کا خیال رکھا جائے۔
لاہور سے مزید