• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی ڈیتھ سرٹیفکیٹ سے17سال روپوشی،لاہور کے قتل کیس کا ملزم کراچی سے گرفتار ،عدالت بھی حیران

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)جعلی ڈیتھ سرٹیفکیٹ سے خود کومردہ ظاہر کرنے والے قتل کیس کےملزم عرفان عرف راجہ گجر کو17سال بعدکراچی سے گرفتار کرلیا گیا، رہا، کہانی سن کر عدالت بھی حیران رہ گئی۔
لاہور سے مزید