• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرطاہرالقادری کی خوش دامن انتقال کرگئیں،جھنگ میں نمازجنازہ ادا

لاہور(خصوصی رپورٹر) ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خوش دامن انتقال کر گئیں ۔ ہ چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی نانی تھیں۔ نماز جنازہ جھنگ میں ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں خرم نواز گنڈاپور،راجہ زاہد محمود، علامہ رانا محمد ادریس سمیت اہم شخصیات نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔
لاہور سے مزید